ہم سے رابطہ کریں

ورجینیا کی ریاستی ایجنسی سے رابطہ کریں۔

Virginia.gov کی طرف سے، ورجینیا کی حکومت اور خدمات کے بارے میں، معلومات فراہم کرنے کے حوالے سے نقطہ آغاز کے طور پر کام کیا جاتا ہے۔ ہر ریاستی ایجنسی کو انفرادی طور پر منظم کیا جاتا ہے۔ آپ کی ضروریات کو بہترین طریقے سے پورا کرنے کے لیئے، براہ کرم اپنے سوال یا خدشات کے لیئے، مناسب ریاستی ایجنسی تلاش کریں اور رابطہ فرمائیں۔ اسٹیٹ ایجنسی ڈائریکٹری کا استعمال کریں تاکہ پتہ، فون نمبر، ای میل اور ویب سائٹ سمیت رابطے کی معلومات حاصل کی جا سکیں۔

ایجنسی تلاش کریں

کیا آپ کسی مخصوص خدمات کی تلاش میں ہیں؟

Virginia.gov کے خدماتی شعبے کو تلاش کریں یا وہ ویب سائٹ ملاحظہ کریں جو خدمات فراہم کرنے والی ریاستی ایجنسی کی ہے۔

خدمات کو براؤز کریں

گورنر کے دفتر سے رابطہ

گورنر Glenn Youngkin 

آئینی خدمات

ورجینیا کا کانسٹیٹیونٹ سروسز آفس شہریوں کو گورنر کے ساتھ بات چیت کرنے، اعلانات اور دیگر دستاویزات کی درخواستوں پر کارروائی کرنے، پروٹوکول کے مسائل کو سنبھالنے میں مدد فراہم کرتا ہے اور عام طور پر گورنر کی انتظامیہ اور ورجینیا کے رہائشیوں کے درمیان، رابطے کا ذریعہ بنتا ہے۔

گورنر کے دفتر سے رابطہ

PO باکس 1475
Richmond, VA 23218
804-786-2211

Virginia.gov سے رابطہ کریں

Virginia.gov ، دولت مشترکہ ورجینیا کی سرکاری ویب سائٹ ہے۔ ہم اس ویب سائٹ کے بارے میں آپ کے خیالات، تبصرے، ضروریات اور درخواستوں کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

نیچے دیا گیا فارم ، ہمیں بروقت آپ کی بہتر مدد کرنے میں، معاون ثابت ہوتا ہے۔ آپ کی پیشکش کو مکمل کرنے کے لیئے، ستارے (*) والے نشان کی فیلڈز ضروری ہیں۔ براہ کرم اپنے تبصرے کو، صرف اس ویب سائٹ کے صفحات تک محدود رکھیں، https://www.virginia.gov/.

اگر آپ کے تبصرے پر کوئی جواب درکار ہوتا ہے تو ہم جلد از جلد آپ سے رابطہ کریں گے۔